ویکیپیڈیا:سنگ میل
اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اہم خبریں شائع کی جاتی ہیں۔ نیز اردو ویکیپیڈیا کے تحت جن منصوبوں پر کام ہوتا ہے ان کی کامیابیوں کے اعلانات اور اطلاعات یہاں شائع کیے جاتے ہیں۔
ویکی اقتباسات پر ہم نے 100 صفحات مکمل کر لیے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:46, 4 اکتوبر 2014 (م ع و
- اردو ویکی اقتباسات اس وقت 233 صفحات کے ساتھ 50ویں نمبر پر بلحاظ صفحات آگيا ہے۔ مزید 46 صفحات میں اندرونی ربط داخل کرنے کی ضرورت ہے۔ 89 زبانوں میں اردو ویکی اقتباسات کا نمبر اس سال مئی تک 65 تھا۔ تھوڑا تھوڑا وقت، قیصرانی، عبید، عرفان ارشد اور شعیب بھائی نے دیا تو یہ کام بھی بھی ہو رہا ہے۔ اگر باقی لوگ بھی ہفتہ میں ہی ایک گھنٹہ ہی سہی دیں، تب بھی ہم جلد ہزار کا ہدف پورا کر لیں گئے اور وہاں پر کسی کو منتظم ہی بنا دیں۔ بغیر منتظم کے کئی کام ممکن نہیں ہیں۔
ایک لاکھ کا ہدف
ترمیم29 دسمبر 2015ء کو اردو ویکیپیڈیا نے ایک لاکھ مضامین کا ہدف مکمل کیا۔ اس پر اپنی رائے کا اظہار سو ہزاری جشن پر دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:06, 2 جنوری 2016 (م ع و)
دو لاکھ کا ہدف
ترمیم7 جنوری، 2024ء کو اردو ویکیپیڈیا نے دو لاکھ مضامین کا ہدف مکمل کیا۔ اس پر اپنی رائے کا اظہار دو سو ہزاری جشن پر دیں۔--Ameen Zakariya
اردو ویکی پیڈیا کے سنگ میل بلحاظ سال
ترمیم| تاریخ/سال | سنگ میل |
|---|---|
| 15 مارچ، 2007ء | 5،000 |
| 29 مارچ، 2009ء | 10،000 |
| 18 فروری، 2013ء | 20،000 |
| 15 مارچ، 2014ء | 30،000 |
| 24 اپریل، 2014ء | 50،000 |
| 29 دسمبر، 2015ء | 100,000 |
| 7 جنوری، 2024ء | 200,000 |
| 10 جون، 2026ء | 500,000 |
| سنگِ میل | زبانیں (وہ تاریخیں جب زبانوں نے سنگِ میل عبور کیا، تاریخی ترتیب کے ساتھ) |
|---|---|
| 5,000,000 | انگریزی (1 نومبر 2015ء)؛ سیبوانو (9 اگست 2017ء) |
| 2,000,000 | سویڈش (5 ستمبر 2015ء)؛ جرمن (19 نومبر 2016ء)؛ فرانسیسی (8 جولائی 2018ء)؛ ڈچ (8 مارچ 2020ء)؛ روسی (18 ستمبر 2024ء)؛ ہسپانوی (2 جنوری 2025ء) |
| 1,000,000 | اطالوی (22 جنوری 2013ء)؛ پولش (24 ستمبر 2013ء)؛ وارائے وارائے (8 جون 2014ء)؛ ویتنامی (15 جون 2014ء)؛ جاپانی (19 جنوری 2016ء)؛ چینی (13 اپریل 2018ء)؛ پرتگالی (26 جون 2018ء)؛ عربی (17 نومبر 2019ء)؛ یوکرینی (22 مارچ 2020ء)؛ مصری عربی (28 جولائی 2020ء)؛ فارسی (22 اپریل 2024ء) |
| 500,000 | کاتالان (11 مارچ 2016ء)؛ سربین (14 جنوری 2018ء)؛ نارویجن (بوکمل) (2 جنوری 2019ء)؛ انڈونیشیائی (14 اگست 2019ء)؛ کوریائی (14 جون 2020ء)؛ فینش (28 دسمبر 2020ء)؛ ہنگیرین (16 فروری 2022ء)؛ چیک (16 مارچ 2022ء)؛ ترک (8 جولائی 2022ء)؛ چیچن (6 نومبر 2022ء)؛ تاتار (21 اپریل 2023ء)؛ رومانیائی (27 اکتوبر 2024ء)؛ اردو (12 جون 2026ء) |
| 200,000 | قازق (29 نومبر 2012ء)؛ ملائی (21 مارچ 2013ء)؛ مینانگکاباو (10 ستمبر 2013ء)؛ سربو-کروشین (27 جولائی 2014ء)؛ ایسپرانٹو (13 اگست 2014ء)؛ باسک (19 ستمبر 2014ء)؛ سلوواک (5 فروری 2015ء)؛ ڈینش (11 جون 2015ء)؛ بلغاریائی (12 جون 2015ء)؛ آرمینیائی (1 جون 2016ء)؛ من نان (22 ستمبر 2016ء)؛ عبرانی (28 دسمبر 2016ء)؛ کروشین (6 نومبر 2018ء)؛ ایسٹونین (12 اگست 2019ء)؛ جنوبی آذربائیجانی (20 مارچ 2020ء)؛ لیتھوانیائی (13 جون 2020ء)؛ بیلاروسی (31 دسمبر 2020ء)؛ یونانی (27 نومبر 2021ء)؛ سادہ انگریزی (16 دسمبر 2021ء)؛ ویلش (12 ستمبر 2022ء)؛ ازبک (26 نومبر 2022ء)؛ گالیشیائی (27 اکتوبر 2023ء)؛ آذربائیجانی (10 مئی 2024ء) |
| 100,000 | سلووین (15 اگست 2010ء)؛ ہندی (30 اگست 2011ء)؛ نارویجن (نینورسک) (9 اپریل 2013ء)؛ لاطینی (18 دسمبر 2013ء)؛ جارجیائی (12 اکتوبر 2015ء)؛ تھائی (30 جنوری 2016ء)؛ تمل (8 مئی 2017ء)؛ مقدونیائی (27 اپریل 2019ء)؛ تاجک (18 دسمبر 2019ء)؛ لیٹوین (24 جنوری 2020ء)؛ استوریائی (25 جنوری 2020ء)؛ کینٹونیز (12 اگست 2020ء)؛ بنگالی (25 دسمبر 2020ء)؛ برمی (1 جنوری 2021ء)؛ افریکانز (8 ستمبر 2021ء)؛ لاڈن (12 فروری 2023ء)؛ تیلگو (26 ستمبر 2024ء)؛ البانوی (29 ستمبر 2024ء)؛ مالاگاسی (7 جون 2025ء)؛ سواحلی (23 جون 2025ء)؛ مراٹھی (25 جون 2025ء) |
| 50,000 | ہیتی (12 اگست 2008ء)؛ نیوار / نیپال بھاشا (15 اپریل 2009ء)؛ آکسیٹن (30 اکتوبر 2011ء)؛ پائیڈمونٹیس (31 دسمبر 2011ء)؛ بیلاروسی (تاراشکیویتسا) (6 اگست 2013ء)؛ بوسنیائی (28 اپریل 2014ء)؛ بریٹن (9 جولائی 2014ء)؛ کرغیز (18 دسمبر 2015ء)؛ ملایالم (2 مئی 2017ء)؛ جاوانی (7 مئی 2017ء)؛ لکسمبرگش (10 ستمبر 2017ء)؛ آئرش (14 جنوری 2019ء)؛ لو سیکسن (5 جون 2019ء)؛ سندانی (10 جون 2019ء)؛ سائلشین (25 ستمبر 2019ء)؛ بشکیر (30 اکتوبر 2019ء)؛ مغربی پنجابی (11 نومبر 2019ء)؛ وینیشین (20 مئی 2020ء)؛ آئس لینڈک (16 جون 2020ء)؛ کردش (27 اگست 2021ء)؛ لومبارڈ (8 دسمبر 2021ء)؛ چواش (17 اکتوبر 2022ء)؛ مغربی فریسیائی (21 دسمبر 2022ء)؛ پنجابی (29 مئی 2023ء)؛ مرکزی کردش / سورانی (8 جون 2023ء)؛ ایڈو (22 اگست 2024ء)؛ ہاؤسا (17 ستمبر 2024ء)؛ ماژندرانی (24 دسمبر 2024ء)؛ آراگونی (12 ستمبر 2025ء) وولاپوک (7 اپریل 2026ء) |
| 20,000 | بشنوپریا منیپوری (16 اگست 2007ء)؛ ٹیگالوگ (1 نومبر 2008ء)؛ گجراتی (1 جون 2011ء)؛ یورب (3 جولائی 2011ء)؛ نیپالی (7 مئی 2012ء)؛ سسلین (27 اکتوبر 2012ء)؛ اسکاٹس (17 جنوری 2014ء)؛ ایلمینک (12 اکتوبر 2015ء)؛ کنڑ (12 مارچ 2016ء)؛ باویرین (20 جولائی 2016ء)؛ کیچوا (15 فروری 2017ء)؛ انٹرلنگوا (1 اپریل 2017ء)؛ وو (8 جون 2019ء)؛ زازاکی (14 جون 2020ء)؛ کوٹاوا (15 فروری 2022ء)؛ ناواہو (25 فروری 2022ء)؛ کریمیائی تاتار (27 اگست 2022ء)؛ منگریلیائی (10 اپریل 2023ء)؛ بالینی (23 اگست 2023ء)؛ ایگبو (28 اکتوبر 2023ء)؛ شمالی فریسیائی (27 اکتوبر 2024ء)؛ پشتو (28 نومبر 2024ء)؛ گیلکی (17 دسمبر 2024ء)؛ اوسیتی (9 مارچ 2025ء)؛ سرائیکی (25 مارچ 2025ء)؛ مرکزی بیکول (2 جولائی 2025ء)؛ آسامی (9 نومبر 2025ء)؛ اوڑیا (13 نومبر 2025ء)؛ سندھی (30 جنوری 2026ء) |
| 10,000 | نیپولیٹن (20 جون 2006ء)؛ والون (20 مارچ 2008ء)؛ سموگیٹیائی (7 اپریل 2009ء)؛ بوگینی (8 نومبر 2011ء)؛ بنیوماسن (10 جنوری 2012ء)؛ یدش (16 مارچ 2013ء)؛ منگولیائی (8 اگست 2013ء)؛ سخا (5 جنوری 2014ء)؛ سنہالی (3 فروری 2014ء)؛ فاروسی (29 مئی 2014ء)؛ امہارک (29 مارچ 2015ء)؛ اسکاٹس گیلک (29 مارچ 2015ء)؛ ہل ماری (4 جولائی 2015ء)؛ لمبرگش (31 اگست 2015ء)؛ اپر سوربین (12 دسمبر 2015ء)؛ سنسکرت (23 اگست 2016ء)؛ ایلوکانو (28 دسمبر 2016ء)؛ میتھیلی (30 دسمبر 2016ء)؛ من ڈونگ (12 جون 2017ء)؛ ایمیلیانو-روماگنولو (15 مئی 2018ء)؛ میڈو ماری (29 مئی 2018ء)؛ کلاسیکی چینی (28 اکتوبر 2019ء)؛ اچینی (8 نومبر 2019ء)؛ لیگوریائی (22 مارچ 2021ء)؛ شان (16 نومبر 2021ء)؛ میتی (30 نومبر 2021ء)؛ مغربی آرمینیائی (17 اپریل 2022ء)؛ انٹرلنگو (25 مئی 2022ء)؛ بنجاری (14 نومبر 2022ء)؛ ہکا (20 نومبر 2022ء)؛ شونا (30 دسمبر 2022ء)؛ خمیر (16 مارچ 2023ء)؛ ٹمبوکا (10 اپریل 2023ء)؛ صومالی (29 جون 2023ء)؛ سنتھالی (17 نومبر 2023ء)؛ مراکشی عربی (18 اپریل 2024ء)؛ داغبانی (15 اگست 2024ء)؛ کاپامپانگان (29 اکتوبر 2024ء)؛ معیاری مراکشی امازیغ (24 نومبر 2024ء)؛ تاشلحیت/شیلہا (18 اپریل 2025ء)؛ روسن/روتھینیائی (23 اپریل 2025ء)؛ کاراکالپاک (14 مئی 2025ء)؛ فولا (20 جولائی 2025ء)؛ کشمیری (14 اپریل 2026ء) |
| 5,000 | ٹیرانٹینو (2 اگست 2007ء)؛ ماوری (10 ستمبر 2007ء)؛ ناواتل (5 ستمبر 2008ء)؛ گان (29 مارچ 2010ء)؛ فجی ہندی (16 جون 2011ء)؛ تبتی (14 دسمبر 2011ء)؛ شمالی سامی (1 جولائی 2012ء)؛ ڈچ لو سیکسن (12 ستمبر 2012ء)؛ وورو (7 اکتوبر 2012ء)؛ مغربی فلیمش (16 ستمبر 2014ء)؛ بھوجپوری (19 اکتوبر 2014ء)؛ کارسیکن (1 جولائی 2015ء)؛ ترکمن (27 اگست 2015ء)؛ سارڈینیائی (24 اکتوبر 2015ء)؛ ویپس (28 دسمبر 2015ء)؛ کاشوبیائی (11 اپریل 2016ء)؛ شمالی سوتھو (1 نومبر 2016ء)؛ کومی (11 مارچ 2017ء)؛ ایرزیہ (12 فروری 2018ء)؛ ابخازیائی (22 جولائی 2019ء)؛ مینکس (9 مارچ 2020ء)؛ کبائل (15 نومبر 2020ء)؛ زولو (15 نومبر 2020ء)؛ پکارڈ (6 دسمبر 2020ء)؛ ادمورٹ (20 جنوری 2021ء)؛ ایغور (8 اپریل 2021ء)؛ فرانکو-پروینٹل/ارپیٹن (11 مئی 2021ء)؛ ایمارا (9 اکتوبر 2021ء)؛ کورنش (17 نومبر 2021ء)؛ زیلینڈک (7 جولائی 2022ء)؛ مالٹی (5 نومبر 2022ء)؛ گوارانی (19 نومبر 2022ء)؛ اناری سامی (16 فروری 2023ء)؛ کینیاروانڈا (21 مارچ 2023ء)؛ موکشا (17 اپریل 2024ء)؛ نارمن (7 فروری 2025ء)؛ لاؤ (1 جون 2025ء)؛ پاپیا مینٹو (27 نومبر 2025ء)؛ مدوری (22 جنوری 2026ء)؛ لنگالا (12 مارچ 2026ء) |
| 2,000 | فریولیائی (22 اپریل 2007ء)؛ دیویہی (28 دسمبر 2007ء)؛ رومانش (29 جنوری 2008ء)؛ لاڈینو (3 جولائی 2009ء)؛ رپواریائی (5 نومبر 2009ء)؛ اینگلو-سیکسن (5 اپریل 2010ء)؛ کومی-پرمیاک (11 جون 2011ء)؛ سیٹرلینڈ فریسیائی (3 دسمبر 2011ء)؛ ایکسٹریماڈورن (27 دسمبر 2011ء)؛ گاگاؤز (1 ستمبر 2012ء)؛ میرانڈی (18 ستمبر 2013ء)؛ لوئر سوربین (15 اپریل 2014ء)؛ لیزجین (8 جون 2014ء)؛ زامبوانگا چاواکانو (12 جون 2014ء)؛ پانگاسینان (31 جنوری 2015ء)؛ پالاٹینیٹ جرمن (15 مارچ 2015ء)؛ اووار (19 اگست 2015ء)؛ کراچائے-بالکار (28 اگست 2015ء)؛ گوان کونکنی (13 فروری 2016ء)؛ لیوی-کریلیائی (21 مارچ 2017ء)؛ ڈوٹیلی (19 جولائی 2017ء)؛ ہوائی (21 اگست 2017ء)؛ روسی بوریات (25 ستمبر 2017ء)؛ لنگوا فرانکا نووا (19 مئی 2018ء)؛ گورونٹالو (1 فروری 2019ء)؛ تووان (7 مارچ 2020ء)؛ اودھی (1 جون 2020ء)؛ اٹیال (1 اپریل 2021ء)؛ ساکیزایا (24 اکتوبر 2021ء)؛ ژوانگ (9 نومبر 2021ء)؛ انگوش (30 مارچ 2022ء)؛ توی (4 جولائی 2022ء)؛ پا او (26 اکتوبر 2022ء)؛ لوگانڈا (15 فروری 2023ء)؛ پنسلوانیا جرمن (29 مارچ 2023ء)؛ تالش (31 اگست 2023ء)؛ ٹونگن (14 اکتوبر 2023ء)؛ تولو (3 فروری 2024ء)؛ خوسا (17 اپریل 2024ء)؛ فون (31 جولائی 2024ء)؛ گھانائی پجن (2 اکتوبر 2024ء)؛ کومرنگ (5 اکتوبر 2024ء)؛ تسووانا (22 فروری 2025ء)؛ داگارے (18 مارچ 2025ء)؛ کیکویو (10 جنوری 2026ء)؛ مون (31 مارچ 2026ء) |
| 1,000 | لوجبان (26 اگست 2009ء)؛ وولوف (27 اگست 2009ء)؛ آشوری نو-ارامی (21 اکتوبر 2009ء)؛ کلمیک (8 مئی 2010ء)؛ ٹوک پسن (5 مارچ 2011ء)؛ لاک (24 جولائی 2011ء)؛ سرانان (26 اگست 2012ء)؛ کبارڈین (25 اپریل 2013ء)؛ تاہیتی (24 مارچ 2014ء)؛ ناوروان (13 جون 2014ء)؛ ارومانیائی (8 اکتوبر 2014ء)؛ نوویال (29 اکتوبر 2014ء)؛ ٹیٹم (20 اپریل 2015ء)؛ کونگو (21 نومبر 2015ء)؛ جمائیکن پٹواس/کریول (1 جون 2016ء)؛ بسلاما (7 اپریل 2017ء)؛ کابیے (24 جنوری 2018ء)؛ اتیکامیکو (2 فروری 2019ء)؛ گیان کریول (26 جنوری 2020ء)؛ فجیائی (23 اگست 2020ء)؛ لیٹگالیائی (23 اگست 2020ء)؛ اورومو (4 دسمبر 2020ء)؛ ساموئی (19 مارچ 2021ء)؛ سیڈیک (22 مارچ 2021ء)؛ این کو (23 ستمبر 2021ء)؛ التائی (3 اکتوبر 2021ء)؛ چیروکی (26 اکتوبر 2021ء)؛ نیاس (31 اکتوبر 2021ء)؛ قدیم چرچ سلاوونک (12 جنوری 2022ء)؛ گون (9 اگست 2022ء)؛ چیچیوا (4 فروری 2023ء)؛ انگیکا (22 مارچ 2023ء)؛ امیس (30 جون 2023ء)؛ نائجیریائی پجن (24 نومبر 2023ء)؛ تیاپ (6 مئی 2024ء)؛ سیسوتھو (20 جون 2024ء)؛ مرکزی دوسن (28 اگست 2024ء)؛ کوسال (22 اکتوبر 2024ء)؛ ایبان (26 اکتوبر 2024ء)؛ سوازی (2 نومبر 2024ء)؛ مورے (3 نومبر 2024ء)؛ مرکزی کانوری (10 فروری 2025ء)؛ ایوے (11 مارچ 2025ء)؛ طوبا باتاک (18 مئی 2025ء)؛ فارفار (23 جولائی 2025ء)؛ فانٹی (29 جولائی 2025ء)؛ راکھائن/اراکانی (20 اکتوبر 2025ء)؛ پینونین روسن (4 دسمبر 2025ء)؛ گوتھک (14 دسمبر 2025ء)؛ ججو (30 جنوری 2026ء)؛ ناوات/پیپل (30 جنوری 2026ء)؛ ایگالا (23 فروری 2026ء)؛ تسونگا (26 فروری 2026ء)؛ شاین (3 اپریل 2026ء)؛ کرائی-کرائی (3 اپریل 2026ء) |