1. X
  2. Asad Malik
Log inOpen app
Asad Malik
10.8K posts
user avatar
Asad Malik
@asadrp
Courts Reporter Daily Dawn
Islamabad
youtube.com/@Investigative…
Born October 9, 1980
Joined April 2012
271
Following
70.4K
Followers
RepliesRepliesMediaMedia

Get the full app experience

Unlock more features and see what people are talking about right now.

Open X

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • Pinned
    user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    Sep 23, 2024
    19 ستمبر کو خبر دی تھی کہ ڈی جی آئی ایس آئی کون بنے گا، اس دن کا پورا وی لا گ دیکھنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں youtu.be/JPNJC2cZnqs
    00:00
    202
    11011
    1000100
    15K015K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    May 15, 2022
    کسی کام سے راولپنڈی کالج روڈ جانا تھا، رش کی وجہ سے گاڑی لے جانا دشوار تھا، درجہ حرارت بھی 40 ڈگری سے زیادہ اور آن لائن ٹیکسی کے ریٹ بھی ملٹی فیکٹر، سوچا میٹرو سے چلا جائے، 30 روپے میں آرام دہ ائیرکنڈیشن سفر، خیال آیا اگر کام کئے ہوں تو سازشی خط کی ضرورت نہ پرتی
    8460846
    1.9K01.9K
    8.9K08.9K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    Aug 30, 2022
    میری والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ نماز جنازہ آج بعد از نماز عشاء عزیزآباد راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
    2.9K02.9K
    7140714
    8K08K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    Jun 19, 2022
    راولپنڈی سے لاہور تک کا ریل کا سفر جو 4:30 گھنٹے میں طے ہوتا تھا اب 6 گھنٹوں کا ہو گیا۔ رات 12:30 والی نجی کمپنی کی نائٹ کوچ اب شاہدرہ پہنچی، PTI کے دور میں ٹویٹ پرمحکمے کی کاروائی بھی ہوتی تھی اور جواب بھی ملتا تھا، لیکن بوٹ کو عزت دینے کے بعد عام آدمی کی وقعت شائد ختم ہوگئی ہے
    1500150
    1.9K01.9K
    7.8K07.8K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    Aug 20, 2022
    عدلیہ کو اب معلوم ہو گیا ہوگا کہ سیسیلین مافیا کیا ہوتا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان، چیف الیکشن کمشنر اور اب خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکیاں اور توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر آجسٹس مظاہر علی نقوی کو ضرور ایک نوٹ چیف جسٹس کو بھیجنا چاہئے
    6590659
    2K02K
    6K06K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    Sep 3, 2022
    گذشتہ دور حکومت میں عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمت 1800ڈالر فی ٹن تھی جس کی وجہ سے پاکستان میں خوردنی تیل کی قیمت 170 سے 550روپے فی کلو ہوگئی۔ اس وقت پام آئل کی قیمت 895ڈالر، لیکن یہاں تیل کی قیمت اب بھی وہی ہے حکومت صارفین تک یہ فائدہ کیوں نہیں پہنچارہی؟
    Palm ends at near one-month low on fears of higher supply
    From brecorder.com
    2080208
    3.1K03.1K
    5.3K05.3K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    May 20, 2022
    کچھ عرصہ قبل مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوئیں، اسی دن عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق کیس کی بھی سماعت تھی، کیس بڑا مضبوط تھا پر درخواستگزار کو نوکری دے کر رام کرلیا گیا، مریم نواز سے اس بارے میں جب سوال ہوا، جواب ملا یہ کسی کا ذاتی معاملہ ہے اس پر بات نہیں کروں گی
    5660566
    1.2K01.2K
    4.9K04.9K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    Sep 8, 2022
    عمران خان نے مطیع اللہ جان سے سوال کیا کہ تمھیں کیوں اٹھایا گیا تھا، مطیع کا جواب: جو باتیں آپ آج کل کر رہے ہیں میں اس وقت کررہا تھا
    57057
    8680868
    4.8K04.8K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    Dec 20, 2021
    انصار عباسی کی خبر کو جھوٹا قرار دینے والی @ARYNEWSOFFICIAL کی خبر غلط تھی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ
    54054
    8530853
    4.6K04.6K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    May 7, 2022
    سابق وزیر اطلاعات اور سابق MD PTV کے ساتھ مل کر ARY کا سپورٹس چینل کھڑا کرنے اور اسے میچ دکھانے کے حقوق دلوا کر سرکاری ٹی وی کو اربوں روپے کے اشتہارات سے محروم کرنے والے ڈائریکٹر نعمان نیاز کو ڈائریکٹر سپورٹس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
    1230123
    1.4K01.4K
    4.2K04.2K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    Sep 16, 2022
    چاچو نے جب پیٹرول کی قیمت بڑھانی تھی تو روتے ہوئے مقررہ تاریخ پر سمری منظور کرلی؟ قیمت کم کرنی تھی تو مسکراتے ہوئے دستخط کرنا ہی بھول گئے
    32032
    7470747
    3.9K03.9K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    Oct 22, 2021
    فیض آباد دھرنے کی کوریج کرنے والے Channel 24 کے کیمرہ مین پر اسلام آباد پولیس کا تشدد
    00:00
    1530153
    1.3K01.3K
    3.6K03.6K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    Aug 28, 2018
    بنی گالہ ذرائع کے مطابق فیصل مسجد میں وزیراعظم عمران خان نے نماز عید ادا کرنی تھی۔ 1300 پولیس اہلکار عید کی صبح سے راستے میں تعینات تھے۔ گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر بھی تیار حالت میں تھے۔ وزیراعظم صاحب کی آنکھ ایک بجے کے قریب کھلی۔ قربانی کا فریضہ بھی ادا نہ کرسکے
    3890389
    1.5K01.5K
    4K04K
  • user avatar
    Asad Malik
    @asadrp
    Nov 14, 2020
    معروف صحافی ارشدوحیدچوہدری اللہ کو پیارے ہوگئے۔ انا للہ واناالیہ راجعون
    6240624
    5020502
    4K04K