اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست
بھکاریوں نے فرح کی بہن کو میری دوسری بیوی قرار دے کر میرے کردار سے زیادہ میرے جزبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ اب میں نے انہی سے دوسری بیوی لینی ہے۔ کون کون ساتھ دے گا؟ میں اسکا شکر گزار رہوں گا🤣😂🤣😂