An official website of the United States government

بیرون ملک امریکی شہریوں کے لیے دستیاب وسائل اور معاونت

آپریشن ایپک فیوری کے آغاز کے بعد سیکرٹری خارجہ روبیو نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں مشرق وسطیٰ میں امریکی شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کو محکمہ خارجہ کی اہم ترین ترجیح قرار دیا۔ تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے اسٹیپ میں اپنا اندراج کریں۔ آپ ٹریول جی او وی سے رجوع یا ہفتہ بھر چوبیس گھنٹے محکمہ خارجہ کے مندرجہ ذیل فراہم کردہ نمبر پر بھی کال کر سکتے ہیں۔ +1-202-501-4444

جائے وقوع اور معلومات

    سفارتخانہ

  • اسلام آباد
  • قونصل خانے

  • کراچی۔
  • لاہور
  • پشاور

محکمہ خارجہ کی رپورٹیں