نوبل انعام برائے طبیعیات
نوبل انعام برائے طبیعیات ہر سال ایک سویڈن ادارہ رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسس کی جانب سے طبیعیات میں اہم کارکردگی کرنے والے طبیعیات دان کو دیا جاتاہے۔
| نوبل انعام برائے طبیعیات | |
|---|---|
| وضاحت | طبیعیات میں اہم کارکردگی |
| تاریخ | 1901 |
| مقام | اسٹاک ہوم, سویڈن |
| ملک | سویڈن |
| میزبان | رویل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز |
| ویب سائٹ | nobelprize.org |