جبوتی
جبوتی (عربی: جيبوتي) سرکاری نام جمہوریہ جبوتی قرن افریقہ کا ایک ملک ہے۔ جبوتی مشرقی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں شمال میں اریتریا، مغرب اور جنوب میں ایتھوپیا، جنوب مشرق میں صومالیہ، بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے ملتی ہیں۔ صرف 23 ہزار مربع کلومیٹر میں پھیلے اس ملک کی آبادی آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کا دار الحکومت جبوتی (شہر) ہے۔ ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ بین الاقوامی سطح پر خط افلاس کے نیچے یعنی 1.25 ڈالر فی دن سے کم آمدنی حاصل کرتا ہے۔
| جبوتی | |
|---|---|
| شعار(عربی میں: اتحاد، مساواة، سلام) | |
| ترانہ: | |
| زمین و آبادی | |
| متناسقات | 11°48′00″N 42°26′00″E / 11.8°N 42.433333°E [1] |
| رقبہ | 23200 مربع کلومیٹر |
| دارالحکومت | جبوتی |
| سرکاری زبان | فرانسیسی ، عربی |
| آبادی | 1152944 (2023)[2] |
|
556264 (2022)[3] |
|
564584 (2022)[3] |
| حکمران | |
| اعلی ترین منصب | اسماعیل عمر جلیہ (8 مئی 1999–) |
| سربراہ حکومت | عبد القادر کمیل محمد (1 اپریل 2013–) |
| قیام اور اقتدار | |
| تاریخ | |
| یوم تاسیس | 23 جون 1977 |
| عمر کی حدبندیاں | |
| شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
| دیگر اعداد و شمار | |
| منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 |
| ٹریفک سمت | دائیں [4] |
| ڈومین نیم | dj. |
| سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| آیزو 3166-1 الفا-2 | DJ |
| بین الاقوامی فون کوڈ | +253 |
| درستی - ترمیم | |
تاریخ
ترمیمجمہوریہ جبوتی نے فرانس سے اپنی آزادی 27 جون 1977 کو حاصل کی ـ سنہ 1977 سے پہلے جبوتی "فرانسیسی صومالی لینڈ" کا حصہ تھاـ یہاں کے خانہ بدوش قبیلوں نے شاعری اور کہانیوں میں ہزاروں سال کی تاریخ وقف کی ہوئی ہےـ جزیرہ نمائے عرب کی نزدیکی کی وجہ سے جبوتی میں اسلام باقی افریقہ سے پہلے آیاـ
دین
ترمیمانتظامی تقسیم
ترمیم| علاقہ | رقبہ (کلومیٹر2) | آبادی | دار الحکومت |
|---|---|---|---|
| علی صبیح علاقہ، (Région d'Ali Sabieh) |
2,200 | 75,005 | علی صبیح |
| ارتا علاقہ, (Région d'Arta) |
1,800 | 69,047 | ارتا |
| دخیل علاقہ، (Région de Dikhil) |
7,200 | 80,023 | دخیل |
| جبوتی علاقہ، (Ville de Djibouti) |
200 | 604,013 | جبوتی |
| اوبوک علاقہ، (Région d'Obock) |
4,700 | 40,128 | اوبوک |
| تاجورہ علاقہ، (Région de Tadjourah) |
7,100 | 79,567 | تاجورہ |
آب و ہوا
ترمیم| آب ہوا معلومات برائے جبوتی شہر | |||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
| بلند ترین °س (°ف) | 34 (93) |
34 (93) |
37 (99) |
38 (100) |
44 (111) |
47 (117) |
47 (117) |
47 (117) |
44 (111) |
39 (102) |
36 (97) |
34 (93) |
47 (117) |
| اوسط بلند °س (°ف) | 29 (84) |
29 (84) |
31 (88) |
32 (90) |
34 (93) |
37 (99) |
41 (106) |
39 (102) |
36 (97) |
33 (91) |
31 (88) |
29 (84) |
33.4 (92.2) |
| اوسط کم °س (°ف) | 23 (73) |
24 (75) |
25 (77) |
26 (79) |
28 (82) |
30 (86) |
31 (88) |
29 (84) |
29 (84) |
27 (81) |
25 (77) |
23 (73) |
26.7 (79.9) |
| ریکارڈ کم °س (°ف) | 19 (66) |
18 (64) |
21 (70) |
21 (70) |
21 (70) |
23 (73) |
22 (72) |
22 (72) |
23 (73) |
21 (70) |
18 (64) |
17 (63) |
17 (63) |
| اوسط بارش مم (انچ) | 10 (0.39) |
13 (0.51) |
25 (0.98) |
13 (0.51) |
5 (0.2) |
0 (0) |
3 (0.12) |
8 (0.31) |
8 (0.31) |
10 (0.39) |
23 (0.91) |
13 (0.51) |
131 (5.14) |
| اوسط بارش ایام | 3 | 2 | 2 | 1 | 1 | 0 | 1 | 1 | 1 | 1 | 2 | 2 | 17 |
| ماخذ: BBC Weather[5] | |||||||||||||
سب سے بڑے شہر
ترمیمجغرافیہ
ترمیمفہرست متعلقہ مضامین جبوتی
ترمیم| ویکی ذخائر پر جبوتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ جبوتی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2026ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ ISO 3166-1 numeric code: https://data.who.int/countries/262 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2024
- 1 2 ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ "BBC Weather : Djibouti"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-11
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت)


